All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
100% Guaranteed Spoken English Language & Grammar(الحمد اللّہ) 0
1 / 1

100% Guaranteed Spoken English Language & Grammar(الحمد اللّہ)

Johar Town, Lahore
2 weeks ago
Details
TypeLanguage Classes
Description
انگریزی بول چال سکھانے کی گارنٹی والا کورس (الحمداللہ) تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں۔ اگر آپ کم تعلیم کی وجہ سے یا مناسب تعلیم کے باوجود انگلش زبان روانی سے نہیں بول سکتے تو میرا یہ کورس آپ کے لیے ہی ہے۔ ماہر انگلش لینگویج ٹیچر سے آنلائن/فون کال پہ لیکچر لیں --صفر سے مہارت تک --کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق --انفرادی کلاس(صرف 1 سٹوڈنٹ کی کلاس) --آزمائش شرط - -رزلٹ کی ذمہ داری سپیشل بزنس انگلش کورس برائے کاروباری حضرات و جاب ہولڈرز۔ نیز فرانسیسی French، جرمن German اور نارویجین Norwegian زبان سیکھنے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ رابطہ: (View phone number) (کال/واٹس ایپ)
Location
Pakistan
Ad id 1086791856
Report this ad